: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گُڈس اینڈ سروسز نیٹ ورک (جی ایس ٹی این) نے غیرملکی تجارت کے ڈائرکٹر
جنرل ( ڈی جی ایف ٹی) کے ساتھ ایک مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کے
تحت غیرملکی زرمبادلہ حصولیابی اور درآمد برآمدکوڈ کے
اعداد وشمار کو
ساجھا کیا جاسکے گا۔ توقع ہے کہ یہ قدم جی ایس ٹی کے تحت ٹیکس دہندگان کے برآمداتی سودوں کو
پروسیس کرنے کے عمل کو تقویت دیگا اور شفافیت بڑھانے کے ساتھ ساتھ اس میں
انسانی عمل دخل کم سے کم کرے گا۔